Home » Fehmeeda Farid Khan (page 10)

Fehmeeda Farid Khan

Fehmeeda Farid Khan is a freelance blogger, content writer, translator, tour consultant, proofreader, environmentalist, social mobilizer, poetess and a novelist. As a physically challenged person, she extends advocacy on disability related issues. She's masters in Economics and Linguistics along with B.Ed.

غدار از کرشن چندر

غدار

ناول: غدار از کرشن چندر تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان آہ، آج میرا دل بہت بوجھل ہے۔ پرسوں کے جمع کیے ہوئے ذخیرے میں سے کرشن چندر کا ناول نکال کر پڑھنا شروع کیا اور رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ تقسیمِ ہند کے تناظر میں لکھے گئے اس ناول کا لفظ لفظ کرب میں ڈوبا ہوا تھا۔ کرشن چندر سے میرا …

Read More »

شدید ہنگامی نگارشات

شدید ہنگامی نگارشات

شدید ہنگامی نگارشات حصہ دوم ہم بالآخر یک نتیجے پر پہنچ چکے تھے۔ گوادر کے نیلگوں پانیوں میں آگ لگانے کے لیے ہمیں کڑی تپسیا اور ریاضت کی ضرورت ہے۔ رائے کوٹ کے کٹھن سفر کے لیے میدانِ کارزار میں کشتوں کے پشتے لگانے کے برابر پاپڑ بیلنا پڑیں گے۔ پسِ منظر میں شدید ادبی و غیر ادبی موشگافیاں بھی …

Read More »

ہنگامی نگارشات

ہنگامی نگارشات

ہنگامی نگارشات حصہ اوّل یوں تو لکھنے کا آغاز ہم نے اردو سے ہی کیا تھا مگر غمِ دوراں کی گھمن گھمیریوں نے ہمیں انگریزی کی بھول بھلیوں میں لا پٹخا۔ ہمیں اپنی سدھ بدھ کھو کر چار و ناچار اسی بدیسی زبان کے دامنِ دریدہ میں پناہ لینا پڑی۔ ~ لیکن اصل قصہ کچھ اور ہے صاحبو۔۔۔ اس سارے …

Read More »

زلزلہ ۲۰۰۵ء | حصہ دوم

زلزلہ حصہ دوم

زلزلہ ۲۰۰۵ والے دن بڑے بھائی کو جامعہ سے چھٹی تھی۔ وہ ہفتہ کے دن گاڑی کی صفائی دھلائی کروانے لے جاتا تھا اور بعد میں ابا کو گھر بھی لے آتا۔ وہ کشمیری بازار میں داخل ہوا ہی تھا کہ گڑگڑاہٹ شروع ہو گئی۔ اس نے یک دم گلی سے باہر چھلانگ لگا دی۔ آپس میں گلے ملتی عمارتیں، …

Read More »

منظرنامہ – سنہری یادوں کے خاکے

منظرنامہ

منظرنامہ منظرنامہ میں جڑے ہوئے دو گھر پہلا حصہ یہ جاتی گرمیوں کی ایک ڈھلتی شام تھی۔ موسم کچھ کچھ خنک ہو چلا تھا۔ فہمی برآمدے کی بیرونی سیڑھیوں پر اپنی سوچوں میں غلطاں تھی۔ نیلا لباس اس کی گوری رنگت پہ چھب دکھا رہا تھا۔ سبک نقش میں بلا کی جاذبیت، ملاحت اور نرمی تھی۔ اچانک کوئی دھپ سے …

Read More »