The Legend of Maula Jatt کہانی اس فلم کی کہانی بھی وہی روایتی کہانی ہے جیسے باقی پنجابی ایکشن فلموں کی ہوتی ہے۔ انتقام، بدلہ، ظلم، ظالم، مظلوم، حق اور انصاف کی کہانی۔۔۔ دو قبائل یعنی نت اور جٹ خاندان یا قبیلے کی آپس میں ادلے بدلے اور انتقام کی کہانی۔۔۔لیکن اس کہانی کو پیش کرنے کا انداز اسے منفرد …
Read More »Fehmeeda Farid Khan
GETT – The Trial of Viviane Amsalem
Gett – The trial of Viviane Amsalem یہودی قوانین کے مطابق مرد ہی طلاق دینے کا حق رکھتا ہے۔ وہ چاہے تو کسی سبب عورت کو طلاق دے یا بلا سبب بھی طلاق دے سکتا ہے۔ تالمود میں یہاں تک مذکور ہے کہ کوئی شخص اپنی بیوی کو اس بات پر بھی طلاق دے سکتا ہے کہ اس کی زوجہ …
Read More »Battle of Sevastopol | Urdu Review
Battle for Sevastopol یہ کہانی ہے دنیا کی تاریخ کی سب سے کامیاب ترین نشانہ باز خاتون کی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک جواں سال لڑکی نے جامعہ میں داخلے کے امتحانات پاس کیے ہیں۔ اسی خوشی میں وہ اپنی چند دوستوں کے ساتھ نشانہ بازی کی مشق کرنے پہنچ جاتی ہے۔ یہاں وہ دوستوں کے ساتھ مل کر …
Read More »Cell 145 | A Web Series | Review in Urdu
Cell 145 اس سیریز کے بارے میں سنا تھا کہ یہ ایک بنگالی سیریز ہے۔ یہ ایک شاندار مسٹری سیریز ہے، یہ سننا تھا کہ سب سے پہلا خیال یہی آیا کہ بنگالی بھی ہم سے آگے نکل گئے۔۔۔ تاہم بعد میں علم ہوا یہ بھارتی بنگال میں بنائی گئی ہے۔ کسی بھی ویب سیریز میں ان سلجھی گتھی کا …
Read More »Legend of the Blue Sea | Urdu Review
Legend of the Blue Sea ہم سب نے بچپن میں کوئی نہ کوئی فیری ٹیل ضرور دیکھی ہو گی۔ یا پھر جن کے گھر میں چھوٹے بچے ہوں ان کو زبردستی دیکھنی پڑتی ہیں۔ ان فیری ٹیلز میں اکثر جل پری کا ذکر ملتا ہے۔ ایسی مخلوق جو آدھی مچھلی اور آدھی انسان ہوتی ہے۔ میں ایسی ہی ایک سیریز …
Read More »