Home » Fehmeeda Farid Khan (page 5)

Fehmeeda Farid Khan

Fehmeeda Farid Khan is a freelance blogger, content writer, translator, tour consultant, proofreader, environmentalist, social mobilizer, poetess and a novelist. As a physically challenged person, she extends advocacy on disability related issues. She's masters in Economics and Linguistics along with B.Ed.

No Smoking | Bollywood Movie Review in Urdu

No Smoking

No Smoking ذہن کی عمیق ترین تہہ جہاں تحت الشعور سے رد کردہ یادیں خیالات، تجربات اور مشاہدات کو عمر قید کی سنا کر لاشعور کے زندانوں میں پابندِ سلاسل کیا جاتا ہے۔ بچپن سے لے کر مرنے تک کے تمام معاملات اسی خانۂ لاشعور میں رکھے جاتے ہیں۔ ذہن کی یہ عمیق ترین تہہ شعور سے تحت الشعور اور …

Read More »

Seven | English Thriller Movie Review in Urdu

Seven - English Thriller Movie Review

سات گناہوں کو رومن کیتھولک تھیولوجی میں انتہائی مہلک مانا جاتا ہے۔ اگر معاشرے کو گناہوں سے پاک کرنا ہے تو سب سے پہلے ان سات گناہوں کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے اسلام میں سود کو گناہوں کی جڑ کہا گیا ہے جو کہ ہے بھی۔ اس کو لے کر اکثر لوگ نعرہ لگاتے …

Read More »

راکا پوشی کے سائے میں | سعد منور

راکا پوشی کے سائے میں

راکا پوشی کے سائے میں مصنف: سعد منور تبصرہ: فہمیدہ فرید خان ۳۱/۰۸/۲۰۱۹ گئے برس ۹ ستمبر کو جب میں اسلام آباد گئی تو بہت سے جہاں گردوں سے ملاقات ہوئی۔ وہیں ایک ابھرتے ہوئے مصنف سے بھی علیک سلیک ہوئی تھی۔ اس وقت تک مجھے علم نہیں تھا کہ ایک دن یہی قلم کار تین پہاڑوں کے حوالے سے …

Read More »

سیلاب زدگان کے لیے امدادی اشیاء کی فہرست

سیلاب زدگان کے لیے امدادی اشیاء

سیلاب زدگان کے لیے امدادی اشیاء اس وقت پاکستان کا بیشتر علاقہ سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ بلوچستان کا پورے ملک سے زمینی رابطہ منقطع ہے جبکہ فضائی مدد کے لیے موسم صاف ہونے کا انتظار ہے۔ بعینہٖ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بدترین تباہی ہوئی ہے۔ اور اب خیبر پختونخوا بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا لیکن وہاں …

Read More »

راحت مسرت اور شیریں | فائزہ افتخار

راحت مسرت اور شیریں ناول

راحت مسرت اور شیریں از فائزہ افتخار تبصرہ از فہمیدہ فرید خان ۰۱/۰۷/۲۰۲۱ کئی گروپوں میں کافی مرتبہ ”راحت مسرت اور شیریں“ زیرِ بحث رہا مگر مجھے اس کی کہانی یاد نہ آئی۔ شہر زاد نے بھی پوسٹ لگا دی تو سوچا پڑھ ہی لوں۔ اپنی اسائنمنٹ اور پروف ریڈنگ کو کھڈے لائن لگا کر مابدولت نے موبائل آنکھوں سے …

Read More »