Home » Fehmeeda Farid Khan

Fehmeeda Farid Khan

Fehmeeda Farid Khan is a freelance blogger, content writer, translator, tour consultant, proofreader, environmentalist, social mobilizer, poetess and a novelist. As a physically challenged person, she extends advocacy on disability related issues. She's masters in Economics and Linguistics along with B.Ed.

اے عشقِ جنوں اور سن میرے دل میں مماثلت؟ | Aye Ishq E Junoon

اے عشقِ جنوں

اے عشقِ جنوں قسط نمبر ۱ کبھی میں کبھی تم ختم ہوا تو میں نے سوچا، اب کیا دیکھوں گی۔ وجہ۔۔۔ متفرق وجوہات کی بناء پر میں ہر ڈرامہ نہیں دیکھ پاتی۔ پچھلے ہفتے کچھ ڈراموں کی ایک دو قسطیں دیکھیں لیکن مزہ نہیں آیا۔ کرتے کرتے سوموار آ گیا مگر اب کبھی میں کبھی تم نہیں آنا تھا تو …

Read More »

خوشگوار مگر تشنہ اختتام؟ | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum

کبھی میں کبھی تم | خوشگوار مگر تشنہ اختتام

خوشگوار مگر تشنہ اختتام؟ کبھی میں کبھی تم آخری قسط مجھے معلوم تھا کہ آخری قسط میں ناظرین کے جذبات سے کھیلا جائے گا۔ مجھے فرحت اشتیاق پر بھروسہ تھا کہ انجام خوشگوار کریں گی۔ اس لیے میں نے اطمینان سے ایک انٹرویو دیکھا، پھر دوسرا۔۔۔ اس کے بعد جونہی تازہ ترین پر نگاہ گئی، میری ہنسی چھوٹ گئی تھی۔ …

Read More »

یحیٰی | چار بہنوں کے اکلوتے بھائی کی کہانی | Yahya

یحیٰی ڈرامہ

یحیٰی قسط نمبر ۱ – ۲ میں ”کبھی میں کبھی تم“ ختم ہونے سے پہلے کوئی نیا ڈرامہ دیکھنے کا سوچ رہی تھی۔ اب تبصرہ لکھنا عادت بن گئی ہے تو میں اس معمول کو جاری رکھنا چاہتی ہوں۔ کل شام سائرہ رضا کے نئے ڈرامے پر نگاہ پڑی۔ اور میں نے شغل میں ان سے چھیڑ لی کہ میں …

Read More »

مصطفٰی تنہا ہے 😢 | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum

مصطفٰی تنہا ہے

😢 مصطفٰی تنہا ہے کبھی میں کبھی تمقسط نمبر ۳۳ پچھلی دو تین قسطوں سے شرجینہ کی حالت کو لے کر شدید تناؤ کی کیفیت تھی۔ سچی بات یہ ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا تھا شاید اس قسط کو بھی تذبذب پر ختم کریں گے مگر شکر ہے ایسا نہیں ہوا۔ مصطفٰی کی دعائیں کام آ گئیں اور شرجینہ …

Read More »

عدیل کی تذلیل | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum

عدیل کی تذلیل

عدیل کی تذلیل کبھی میں کبھی تم قسط نمبر ۳۲ یہ قسط رباب کے نام رہی۔۔۔ اس نے پچھلی قسط سے ہی صورت حال اپنے قابو میں رکھی اور بازی اپنے ہاتھ سے نکلنے نہیں دی۔ اس نے عدیل کی سب مہمانوں کے سامنے تذلیل کر کے میلہ لوٹ لیا۔ ہر ایک کی اداکاری اس کے سامنے پھیکی پڑ گئی۔ …

Read More »