Home » Fehmeeda Farid Khan (page 12)

Fehmeeda Farid Khan

Fehmeeda Farid Khan is a freelance blogger, content writer, translator, tour consultant, proofreader, environmentalist, social mobilizer, poetess and a novelist. As a physically challenged person, she extends advocacy on disability related issues. She's masters in Economics and Linguistics along with B.Ed.

Top 20 World Travel Destinations – A Bucket Of My Wishlist

Top 20 World Travel Destinations

I’ve always wanted to travel the world. When I consider the top destinations for subjective endeavours, I consider my personal preferences, hobbies, and upcoming travel experiences. I can, however, make an extensive list of some of the most popular and sought-after tourist destinations that I want to visit with high travel ambitions. In this article, I’d like to share my …

Read More »

غیر قانونی افغان تارکینِ وطن کا پاکستان سے انخلاء

غیر قانونی تارکین وطن

غیر قانونی افغان تارکینِ وطن کی واپسی کا حکومتِ پاکستان کی جانب سے عندیہ ملتے ہی ہاہاکار مچ گئی۔ سرِ فہرست نالہ و فغاں یہ تھا کہ افغانیوں کو اس سر زمین سے نکالا جا رہا ہے جہاں ان کے بچے پیدا ہوئے، پلے بڑھے۔ انہیں جبراً ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ مزید برآں انہیں اپنے گھر (جائیداد وغیرہ) …

Read More »

آزاد کشمیر میں بجلی کا اصل مسئلہ

آزاد کشمیر میں بجلی کا اصل مسئلہ

آزاد کشمیر میں آج کل بجلی کی قیمتوں اور بلات پر کافی زیادہ لے دے اور لعن طعن ہو رہی ہے۔ عوام ہوش ربا محصولات کی وجہ سے بلبلا رہی ہے۔ جب کہ حکمران عیش و آرام کی زندگی پا کر چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ آپ سوچیں گے بجلی کے انراخ پر اتنی آہ و فغاں کیوں؟ پیسکو …

Read More »

اک عمر کے طلسم میں | ہما کوکب بخاری | اردو تبصرہ

اک عمر کے طلسم میں

اک عمر کے طلسم میں دو دن قبل جبکہ ہمارا نیٹ خراب تھا، میں نے بیزاریت کا توڑ کرنے کے لیے کوئی پرانا ناول پڑھنے کا سوچ کر ڈرائیو کھولی اور میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ مطلوبہ ناول کے علاوہ دنیا جہان کا سامان پڑا تھا۔ ان میں سرِ فہرست تاریخی کتب تھیں۔ میں ہما کوکب بخاری کا …

Read More »

کھماج: شان کی ایک کلاسیک ویڈیو

کھماج کھماج کلاسیکل موسیقی کا ایک راگ ہے جو کھماج تھاٹ پہ مبنی ہے۔ اس عظیم راگ پر لا تعداد ٹھمریاں اور غزلیں گائی جا چکی ہیں۔ اہلِ ذوق جانتے ہیں یہ راگ کتنا وسیع، عمدہ اور مسحور کن ہے۔ کلاسیکل موسیقی کے عظیم گائیکوں نے کھماج راگ کو مختلف ٹھمریوں میں استعمال کیا ہے۔ پاکستان کے عظیم گائیک شفقت …

Read More »