کیا شرجینہ مر جائے گی؟ کبھی میں کبھی تم قسط نمبر ۳۱/۳۰ تیسویں قسط کا آغاز مصطفٰی کی چڑچڑاہٹ سے ہوا تھا۔ مجھے لگ رہا ہے کہ دونوں کے رویے انتہاء پر ہیں۔ کچھ جگہ شرجینہ درست ہے اور کہیں مصطفٰی۔۔۔ شرجینہ اپنے ماں باپ کے گھر جانے پر راضی نہیں۔ ماں باپ اس کے گھر نہیں آ رہے۔ سسرال …
Read More »Fehmeeda Farid Khan
| شرجینہ مصطفٰی کی تلخ کلامی؟ کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
شرجینہ مصطفٰی کی تلخ کلامی؟ یہ گھر میرے اور شگفتہ کے بڑھاپے کا سہارا ہے۔ افتخار انکل کے کہنے پر گفتگو اس نہج پر پہنچ گئی کہ عدیل کی بلیک میلنگ نے ماں کو اتنا جذباتی کر دیا اور انہوں نے گھر بیچنے کا عندیہ دے دیا۔ ”اگر مجھے کسی پر بھروسہ ہے تو وہ تم ہو عدیل۔“ او خدایا، …
Read More »دانش صدیقی اور رباب کا ربط؟ | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
دانش صدیقی اور رباب منصور علی خان میں کیا ربط ہے؟ کبھی میں کبھی تمقسط نمبر ۲۸ اس قسط کی سب سے پہلی خاص بات یہ تھی کہ تعارفی گانا بدل گیا جو ڈرامے کے اگلے مناظر سے مناسبت رکھے گا۔ اس ڈرامے میں آٹھ گانے دینے کی اطلاع ہے۔ ذیشان علی کا گایا ہوا یہ گانا مجھے پسند آیا …
Read More »جنون کی راہ پر | کبھی میں کبھی تم | قسط نمبر ۲۷ | Kabhi Main Kabhi Tum
جنون کی راہ پر کبھی میں کبھی تمقسط نمبر ۲۷ جیسے ہی مرتضٰی انکل نے بولا، ”کبھی کبھی مجھے افتخار پر بہت غصہ آتا ہے“ مجھے میرا پارہ چڑھنا شروع ہو گیا۔ کیا انہوں نے ایک بار بھی جا کے دیکھا کہ افتخار انکل کی کیا حالت ہے؟ان کی خود کلامی دل فگار تھی۔ مرتضٰی انکل کی للو پچو قسم …
Read More »کبھی میں کبھی تم | قسط نمبر ۲۶ | تبصرہ | Kabhi Main Kabhi Tum
کبھی میں کبھی تم قسط نمبر ۲۶ اس قسط نے میرا دل توڑ دیا۔۔۔ کبھی میں کبھی تم کی کہانی کے حساب سے مجھے بعینہٖ یہی توقع تھی کہ جوزف مصطفٰی کو دھوکہ دے گا۔ مصطفٰی کی زندگی میں کچھ بھی آسان نہیں ہے، اس کے باوجود دھچکا لگا۔ سوچنے اور وقوع پذیر ہونے میں بہت بڑا فرق ہوتا ہے۔ …
Read More »