ناناں فرانسیسی مصنف ایمائل زولا کا ناول ہے۔ اس کا ابتدائی تعارف زولا کے پہلے ناول میں ملتا ہے۔ Rougon-Macquart Series, L’Assommoir اس ناول میں ناناں کو ایک متشدد شرابی کی بیٹی کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ ناول میں ہم ناناں کو گلیوں میں پلنے والی آوارہ بچی سے ایک خوب صورت طوائف کے روپ میں ڈھلتے ہوئے دیکھتے …
Read More »Marium Majeed Dar
انیک (Anek) – بھارت کے شورش زدہ علاقوں کی کہانی
انیک بھارت کے شمال مشرق میں سات ریاستیں ایسی ہیں جنہیں سیون سسٹرز کہا جاتا ہے۔ بھارت کا ان سے رابطہ ایک مختصر راستے سے جڑا ہے جو سلگری کوریڈور یا چکن نیک کہلاتا ہے۔ ان ریاستوں میں منی پور، میزو رام، میگھالیہ، ناگالینڈ، تری پورہ، اروناچل پردیش اور آسام شامل ہیں۔ ان ریاستوں میں دہائیوں سے بھارت سے علیحدگی …
Read More »دی سیونتھ سیل (The Seventh Seal) – اردو تجزیہ
بیماری اور خصوصا عالمی وباؤں کے موضوعات پر بنی فلمیں مجھے پسند ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ وباؤں کا قلم اور تخلیقی صلاحیتوں پر مثبت یا منفی اثر لازم ہوتا ہے۔ میں نے وباؤں کے موضوع پر بننے والی فلموں میں انگمار برگ مین کی 1957 میں بنی فلم “دی سیونتھ سیل” کو بہتر پایا۔ . دی سیونتھ سیل کا …
Read More »میر معلوم ہے ملازم تھا | محمد اقبال دیوان | اردو تبصرہ
میر معلوم ہے ملازم تھا مصنف: محمد اقبال دیوان تبصرہ نگار: مریم مجید ڈار مجھ سے پوچھیں تو بہترین، پر لطف اور اثر انگیز نثر وہی ہے کہ سطر میں نظم کا مزہ آ جائے۔ فقرہ ایسا چٹکیلا، اچھوتا اور رسیلا ہو کہ قاری جانتے بوجھتے بھی اس میں بیان کی گئی سچائی کی کڑواہٹ کو نگلنا چاہے۔ فی زمانہ …
Read More »