Home » اردو ہے مرا نام (page 12)

اردو ہے مرا نام

منظرنامہ – سنہری یادوں کے خاکے

منظرنامہ

منظرنامہ منظرنامہ میں جڑے ہوئے دو گھر پہلا حصہ یہ جاتی گرمیوں کی ایک ڈھلتی شام تھی۔ موسم کچھ کچھ خنک ہو چلا تھا۔ فہمی برآمدے کی بیرونی سیڑھیوں پر اپنی سوچوں میں غلطاں تھی۔ نیلا لباس اس کی گوری رنگت پہ چھب دکھا رہا تھا۔ سبک نقش میں بلا کی جاذبیت، ملاحت اور نرمی تھی۔ اچانک کوئی دھپ سے …

Read More »

زلزلہ ۲۰۰۵ء | یادداشتیں | حصہ اوّل

زلزلہ ۲۰۰۵

زلزلہ ۲۰۰۵ء ویسے تو میری زندگی بے شمار عجیب و غریب واقعات سے عبارت ہے۔ لیکن کچھ لمحات ذہن پر یوں نقش ہیں کہ مٹائے نہیں مٹتے۔ انہی میں سے ایک ۲۰۰۵ کا زلزلہ بھی ہے۔ میری حالت کے تناظر میں ایک سوال تواتر سے پوچھا جاتا رہا ہے۔ جس وقت زلزلہ آیا، آپ کہاں تھیں؟ اس کا جواب ڈھونڈنے …

Read More »

گدی نشین ملکہ عالیہ

گدی نشین

میں گھر والوں کی نظر میں نخریلی اور شاہانہ مزاج ملکہ عالیہ ہوں۔ ان کا یہ استدلال کچھ ایسا غلط بھی نہیں مگر میں ان شخصی خصوصیات کو اب چاہ کر بھی تبدیل نہیں کر سکتی۔ ایک زمانے میں میرا بھائی مجھے گدی نشین کہتا تھا۔ حقیقتاً میں اب بھی گدی نشین ہی ہوں۔ گھر کی نشست گاہ میں میرا …

Read More »

کتابی چہرہ کی بندش کی کہانی

کتابی چہرہ

کتابی چہرہ المعروف فیس بک پر پابندی لگنے کا غلغلہ اٹھا تو اس ناشدنی پر ایک بار تو ہم دھک سے رہ گئے۔ کیوں نہ ہو کہ ہم بہ ذاتِ خود اس کتاب کے بہت بڑے مداح ہیں۔۔۔ آخر ہم سا فارغ البال آدمی بیٹھ کر اور کرے بھی تو کیا؟ لہٰذا اکثر دن چڑھے اور رات گئے تک ہم …

Read More »