خدا کی بستی معاشرے کے سیاہ باب نقل کرتی ایک تحریر ہے جس میں نا انصافی، سماجی اور معاشی استحصال، امیری غریبی کی تفریق کو بہت پر اثر انداز میں قلمبند کیا گیا ہے۔ حقیقت بلاشبہ بہت تلخ ہوتی ہے۔ اس میں ”سب ہنسی خوشی رہنے لگے“ جیسے معاملات بہت کم ہوتے ہیں۔ انسان سسکتا ہوا ہی اس منوں مٹی …
Read More »اردو ہے مرا نام
| شرجینہ مصطفٰی کی تلخ کلامی؟ کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
شرجینہ مصطفٰی کی تلخ کلامی؟ یہ گھر میرے اور شگفتہ کے بڑھاپے کا سہارا ہے۔ افتخار انکل کے کہنے پر گفتگو اس نہج پر پہنچ گئی کہ عدیل کی بلیک میلنگ نے ماں کو اتنا جذباتی کر دیا اور انہوں نے گھر بیچنے کا عندیہ دے دیا۔ ”اگر مجھے کسی پر بھروسہ ہے تو وہ تم ہو عدیل۔“ او خدایا، …
Read More »جانگلوس | شوکت صدیقی کا شاہکار ناول | اردو تبصرہ
معاشرتی استحصال، زمینداروں وڈیروں کے مظالم کی داستانیں، غربت اور امارت کی مختلف دنیا یہ سب ہے جانگلوس۔ سننے میں ایسا لگتا ہے جیسے آج کل کے دور کی بات ہو۔ بد قسمتی سے غریب کا جو حال تھا، سو اب بھی ہے۔ انصاف ناپید کل بھی تھا، اب بھی ہے۔ جان مال عزت کا تحفظ کل بھی نہیں تھا، …
Read More »اک محبت کی جستجو – صائمہ نور – تبصرہ
مکمل ناول: اک محبت کی جستجو مصنفہ: صائمہ نور تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان اشاعت: اپریل ۲۰۲۴ء ماہنامہ خواتین ڈائجسٹ ہمارے علاقے میں مخنث بڑی تعداد میں ہیں۔ ان میں اکثریت کو ہم بچپن سے دیکھتے آئے ہیں۔ ہمارے لڑکپن تک خواتین کی قطع وضع والے دو مخنث راستے میں آتے جاتے مل جاتے تھے۔ ہیری (شاید ہیرا کی مؤنث) …
Read More »سامون – ایم اے راحت – اُردو تبصرہ
سامون پڑھنے سے قبل ایک مزے کی بات یاد آئی۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے بچوں کی کہانیوں کے بعد سب سے پہلے عمران سیریز پڑھی تھی۔ عمران سیریز سے میرا تعارف بڑی بہن کے ذریعے ہوا تھا۔ انہیں کس نے بتایا یہ مجھے بھی نہیں معلوم۔ ہمارے بچپن میں ڈھیروں ملکی و غیر ملکی اخبارات و …
Read More »