Home » اردو ہے مرا نام (page 4)

اردو ہے مرا نام

زندگی (Zindagi) ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی – پہلا حصّہ

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti

زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی۔ – Zindagi پہلا حصّہ دیکھیں کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ میری تخلیق کی جوازیت کیا تھی؟ آیا زندگی کا مقصد پورا ہوا بھی یا نہیں؟ اس سوچ نے کئی در وا کیے اور نئے زاویے دکھلائے۔ میں وقتاً فوقتاً انہیں پرکھتی رہتی ہوں اور اپنی زندگی کا جواز سمجھنے کی سعی …

Read More »

منہ وَل کعبے شریف – مستنصر حسین تارڑ – اردو تبصرہ

منہ ول کعبے شریف

منہ وَل کعبے شریف مستنصر حسین تارڑ مستنصر حسین سے رشتہ بہت پرانا ہے۔ جب ہم چھوٹے تھے تو یہ پی ٹی وی پر صبح کا پروگرام کرتے تھے۔ تب وہ خود کو سب بچوں کے چاچا کہلواتے تھے۔ ہم اسکول جانے سے پہلے پروگرام کا کچھ حصہ ہی دیکھ پاتے تھے۔ تاہم ان کا انداز بہت اپنائیت بھرا ہوتا …

Read More »

ہوشربا از انوار علیگی

ہوشربا

ہوشربا از انوار علیگی شاید پرسوں سے ایک دو دن پہلے کی بات ہے۔ غزال الدین عرف لالو جی نے کہا، فہمی مجھ سے ہوشربا ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔ ذرا تم کر دو۔ لو جی ہم نے آؤ دیکھا نہ تاؤ بے خطر بحرِ گوگل میں کود پڑے اور گوہرِ مقصود نکال کر دم لیا۔ اب ہوا یوں کہ غزال …

Read More »

ناناں – ایک ظالم اور بے رحم عورت کی داستان

ناناں

ناناں فرانسیسی مصنف ایمائل زولا کا ناول ہے۔ اس کا ابتدائی تعارف زولا کے پہلے ناول میں ملتا ہے۔ Rougon-Macquart Series, L’Assommoir اس ناول میں ناناں کو ایک متشدد شرابی کی بیٹی کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ ناول میں ہم ناناں کو گلیوں میں پلنے والی آوارہ بچی سے ایک خوب صورت طوائف کے روپ میں ڈھلتے ہوئے دیکھتے …

Read More »

مارکو پولو، پٹہکہ کی سیر اور ظہرانہ

مارکو پولو

مارکو پولو، پٹہکہ میری پسندیدہ جگہ ہے لیکن پہلی بار وہاں جا کر مزہ نہیں آیا۔ حالاں کہ موسم اچھا تھا، کھانا زبردست تھا اور عملہ بھی خوش اخلاق و مددگار تھا۔ مگر میں بتاتی، بلکہ پڑھواتی ہوں۔ ہم مارکو پولو پہنچے اور مون (بھائی) نے وہیل چیئر احتیاط سے سیڑھیوں سے اتارنا شروع کی۔ اسی اثناء میں ایک ملازم …

Read More »