اک عمر کے طلسم میں دو دن قبل جبکہ ہمارا نیٹ خراب تھا، میں نے بیزاریت کا توڑ کرنے کے لیے کوئی پرانا ناول پڑھنے کا سوچ کر ڈرائیو کھولی اور میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ مطلوبہ ناول کے علاوہ دنیا جہان کا سامان پڑا تھا۔ ان میں سرِ فہرست تاریخی کتب تھیں۔ میں ہما کوکب بخاری کا …
Read More »اردو ہے مرا نام
کبھی عشق کرو | یاسمین نشاط
کبھی عشق کرو از یاسمین نشاط ایک طویل عرصے بعد آپا نے ناول لکھا۔ پریم کتھا کا انت نہ کوئی جب پڑھا تھا تو وہ بہت اچھا لکھا گیا ناول تھا۔ لیکن اس کا اختتام بالکل بھی پسند نہیں آیا تھا۔ اس کے بعد شدت سے اگلے طویل ناول کا انتظار کیا۔ پھر کبھی عشق کرو آنلائن لکھا گیا۔ . …
Read More »موچنگ | سحر ساجد | اردو تبصرہ
ناول: موچنگ مصنفہ: سحر ساجد تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں نے سحر ساجد کی لکھی تقریباً سب کہانیاں پڑھی ہیں۔ لیکن موچنگ نے یک دم جیسے دل کو چھو لیا۔ یہ کہانی تھی ایک کمہار بلکہ کمہارن کی یعنی سارگل کی۔ ۔ کون تھی سارگل؟ وہ اس پرانے زمانے میں بھی مشہورِ عالم تھی، جب بیٹیوں کو چھپا کر …
Read More »عشق عبودیت | حنا وہاب | اردو تبصرہ
عشق عبودیتحنا وہابتجزیہ: سدرہ جاوید عشق عبودیت مجھے مصنفہ حنا وہاب سے تحفتاً موصول ہوئی تھی۔ وہ ایک بہت عمدہ لکھاری ہیں مگر کتابی شکل میں یہ ان کی پہلی تصنیف ہے۔ جب کتاب پڑھنا شروع کی تو ہر صفحہ کے ساتھ میری دلچسپی بڑھتی ہی گئی۔ یہاں تک کہ اختتام کے قریب میں صفحات دیکھنے لگی کہ اتنے کم …
Read More »دل دیا دہلیز | رفعت سراج | اردو تبصرہ
دل دیا دہلیز از رفعت سراج میں روتا رہا چپ چاپ بس اشک سناتے رہے داستاں میری رفعت سراج کے پرانے ناول جیسے جیسے پڑھتا جا رہا ہوں، یقین نہیں آتا کہ امانت اور بری عورت جیسے ناول بھی رفعت سراج کے قلم سے نکلے ہیں۔ شہر یاراں، شاہکار، دل دریا تن صحرا اور اب دل دیا دہلیز۔۔۔ ایک سے …
Read More »