Home » اردو ہے مرا نام (page 7)

اردو ہے مرا نام

زرد پتوں کی بہار – رام لعل – اردو تبصرہ

زرد پتوں کی بہار

زرد پتوں کی بہار پاکستان کے قیام اور ہجرت کی جب بھی بات کی جاتی ہے تو عموماً ہم مسلمانوں پر ڈھائے گئے مظالم کا ذکر ہی سنتے ہیں۔ کیسے انہیں وہاں سے سب چھوڑ کر بے سروسامانی کے عالم میں آنا پڑا۔ ان پر ڈھائے گئے مظالم یقیناً الم ناک تھے۔ مگر ہم اکثر یہ بات نظر انداز کر …

Read More »

لاہور آوارگی | مستنصر حسین تارڑ | اردو تبصرہ

لاہور آوارگی

لاہور آوارگیمستنصر حسین تارڑ لاہور آوارگی ان لوگوں کے لیے ایک تحفہ ہے جن کا ماننا ہے کہ لاہور لاہور ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو اس شہر میں رہتے تو ہیں مگر اس کے رازوں سے آشنا نہیں ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے جو اس میں پلے بڑھے اور اب دکھی دل کے ساتھ وہ سب نقوش مٹتے …

Read More »

دوسرا روزہ | رمضان کریم | ۲۰۲۳

دوسرا روزہ | فدیہ

دوسرا روزہ رمضان کریم ۲۰۲۳/۱۴۴۴ء گزشتہ روز فدیہ کا ذکر ہوا تھا تو آج میں اسی اہم مدعا پر بات کرنے والی ہوں۔ جیسا کہ میں بارہا بتا چکی ہوں میں بوجوہ روزہ نہیں رکھ سکتی۔ اس لیے جب سے میں نے خود کمانا شروع کیا ہے، ہر سال فدیہ دینے کا اہتمام کرتی ہوں۔ چونکہ میری آمدن لگی بندھی …

Read More »

پہلا روزہ | رمضان کریم | ۲۰۲۳

پہلا روزہ | افطاری

پہلا روزہ رمضان کریم ۲۰۲۳/۱۴۴۴ الحمدللہ ہمیں اپنی زندگی میں ایک اور رمضان المبارک سے فیض یاب ہونے کی سعادت مل رہی ہے۔ اس بار رمضان کا چاند اچانک ہی برآمد کر لیا گیا تھا۔ یہ خبر سنتے ہی ہر طرف کھلبلی مچ گئی۔ آپی نے روزے کا پوچھا تو مابدولت اطمینان سے جواب دیا کہ کل روزہ نہیں ہے۔ …

Read More »

غار حرا میں ایک رات | مستنصر حسین تارڑ | اردو تبصرہ

غار حرا میں ایک رات

غار حرا میں ایک راتمستنصر حسین تارڑ مستنصر حسین سے رشتہ بہت پرانا ہے۔ جب ہم چھوٹے تھے تو یہ پی ٹی وی پر صبح کا پروگرام کرتے تھے اور خود کو سب بچوں کے چاچا کہلواتے تھے۔ ہم اسکول جانے سے پہلے پروگرام کا کچھ حصہ ہی دیکھ پاتے تھے۔ ان کا انداز بہت اپنائیت بھرا ہوتا تھا۔ ایسا …

Read More »