Home » اردو ہے مرا نام (page 9)

اردو ہے مرا نام

جدوں وِچھڑن یار دِلاں دے از نایاب جیلانی

جدوں وچھڑن یار دلاں دے

جدوں وچھڑن یار دلاں دے از نایاب جیلانی تبصرہ از فہمیدہ فرید خان ماہنامہ پاکیزہ جولائی ۲۰۲۲ء کچھ عرصہ سے دماغ عجیب گھن چکر بنا ہوا تھا۔ اس پر آنکھوں کے ڈاکٹر نے اسکرین سے ربط کم سے کم رکھنے کا مشورہ دے کر دہلا دیا۔ عینک کا نمبر مزید گر گیا تھا۔ اس دوران پڑھنا لکھنا مکمل موقوف رہا۔ …

Read More »

شاہکار از رفعت سراج | تبصرہ

شاہکار ناول

ناول: شاہکار مصنفہ: رفعت سراج تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان ہمارے گروپ میں غالباً پرسوں پوسٹ لگی تھی کہ شاہکار ناول بہت اچھا ہے مگر اس پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ میرے دماغ کی بتی جلنے بجھنے لگی۔ آج کل جس طرح کے حالات چل رہے ہم اچھی تحریروں کے متلاشی رہتے ہیں۔ مجھے یاد تھا یہ ناول میں پڑھ …

Read More »

دور کے درختوں تک از فرزانہ کھرل

دور کے درختوں تک

دور کے درختوں تک (ناول) مصنفہ: فرزانہ کھرل تجزیہ نگار: فہمیدہ فرید خان خواتین ڈائجسٹ اکتوبر ۲۰۲۱ء گزشتہ کئی ہفتوں سے میں مطالعاتی جمود بھگت رہی تھی۔ ایک تواتر سے تباصر دیکھ کر پہلے جمشید بھائی کے منشور سے ایک عدد مختصر افسانہ پڑھ کر ذہن تیار کیا۔ پھر کفل بھائی کی موشگافیاں دیکھ کر دہائی دی، ”ظالمو ”دور کے …

Read More »

آبِ حیات از عمیرہ احمد | اُردو تبصرہ

آبِ حیات

آبِ حیات سے دس سال قبل پیرِ کامل ایک ادبی پرچے میں قسط وار شائع ہوا تھا۔ اس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔ اس ناول نے اردو لکھنے کا ایک نیا اسلوب دیا۔

Read More »

میری جدوجہد کی کہانی، میری زبانی

میری جدوجہد کی کہانی، میری زبانی

میری جدوجہد کی کہانی، میری زبانی میں اپنے تجربات پیش کرنے جا رہی ہوں۔ ہو سکتا ہے آپ کو کچھ سیکھنے کو ملے۔

Read More »