دوسرا روزہ رمضان کریم ۲۰۲۳/۱۴۴۴ء گزشتہ روز فدیہ کا ذکر ہوا تھا تو آج میں اسی اہم مدعا پر بات کرنے والی ہوں۔ جیسا کہ میں بارہا بتا چکی ہوں میں بوجوہ روزہ نہیں رکھ سکتی۔ اس لیے جب سے میں نے خود کمانا شروع کیا ہے، ہر سال فدیہ دینے کا اہتمام کرتی ہوں۔ چونکہ میری آمدن لگی بندھی …
Read More »Fehmiology Recounts
پہلا روزہ | رمضان کریم | ۲۰۲۳
پہلا روزہ رمضان کریم ۲۰۲۳/۱۴۴۴ الحمدللہ ہمیں اپنی زندگی میں ایک اور رمضان المبارک سے فیض یاب ہونے کی سعادت مل رہی ہے۔ اس بار رمضان کا چاند اچانک ہی برآمد کر لیا گیا تھا۔ یہ خبر سنتے ہی ہر طرف کھلبلی مچ گئی۔ آپی نے روزے کا پوچھا تو مابدولت اطمینان سے جواب دیا کہ کل روزہ نہیں ہے۔ …
Read More »میری جدوجہد کی کہانی، میری زبانی
میری جدوجہد کی کہانی، میری زبانی میں اپنے تجربات پیش کرنے جا رہی ہوں۔ ہو سکتا ہے آپ کو کچھ سیکھنے کو ملے۔
Read More »عالمی یومِ معذوراں
عالمی یومِ معذوراں کانفرنس فہمی آپی ہم عالمی یومِ معذوراں کے موقع پر کانفرنس کروا رہے ہیں۔ آپ آئیں گی؟ مجھے مومنہ وحید کا پیغام ملا تب میں برہم مزاجی کے چکر بھگت رہی تھی۔ سو میں نے اسے ٹکا سا جواب دیا۔ میں نہیں آ سکتی۔ مومنہ نے اس جواب کو سنجیدہ نہیں لیا یا وہ بھول بھال گئی۔ …
Read More »مصالحہ دار ہنگامی نگارشات
مصالحہ دار ہنگامی نگارشات حصہ چہارم ہنگامی نگارشات کے تین حصوں کی شاندار کامیابی کے بعد پیشِ خدمت ہے مصالحہ دار و چٹخارے دار نگارشات۔۔۔ ہندی بھاشا اور متعدد علاقائی زبانوں کے تڑکے کے ساتھ۔۔۔۔ ہمارا سیاحتی گروپ گزشتہ ایک ہفتہ سے انعامی مقابلے کی لپیٹ میں رہا۔ گروپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے تصویر مقابلے کے لیے …
Read More »