اے عشقِ جنوں قسط نمبر ۱ کبھی میں کبھی تم ختم ہوا تو میں نے سوچا، اب کیا دیکھوں گی۔ وجہ۔۔۔ متفرق وجوہات کی بناء پر ہر ڈرامہ نہیں دیکھ پاتی۔ پچھلے ہفتے کچھ ڈراموں کی ایک دو قسطیں دیکھیں لیکن مزہ نہیں آیا۔ کرتے کرتے سوموار آ گیا مگر اب کبھی میں کبھی تم نہیں آنا تھا تو یوٹیوب …
Read More »Movie, Drama and Series Reviews
جب زندگی شروع ہو گی | قسم اس وقت کی | ابو یحیٰی
جب زندگی شروع ہو گی | قسم اس وقت کی ابو یحیٰی ان دو کتب کی سیریز میں ”جب زندگی شروع ہو گی“ پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں ہمارے بنیادی عقیدے آخرت پر ایمان، حساب، جزا اور سزا کو قرآن اور حدیث کے واقعات کے پس منظر میں ایک ناول کی طرز پر لکھا گیا ہے۔ سب سے پہلے …
Read More »خوشگوار مگر تشنہ اختتام؟ | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
خوشگوار مگر تشنہ اختتام؟ کبھی میں کبھی تم آخری قسط مجھے معلوم تھا کہ آخری قسط میں ناظرین کے جذبات سے کھیلا جائے گا۔ مجھے فرحت اشتیاق پر بھروسہ تھا کہ انجام خوشگوار کریں گی۔ اس لیے میں نے اطمینان سے ایک انٹرویو دیکھا، پھر دوسرا۔۔۔ اس کے بعد جونہی تازہ ترین پر نگاہ گئی، میری ہنسی چھوٹ گئی تھی۔ …
Read More »یحیٰی | چار بہنوں کے اکلوتے بھائی کی کہانی | Yahya
یحیٰی قسط نمبر ۱ – ۲ میں ”کبھی میں کبھی تم“ ختم ہونے سے پہلے کوئی نیا ڈرامہ دیکھنے کا سوچ رہی تھی۔ اب تبصرہ لکھنا عادت بن گئی ہے تو میں اس معمول کو جاری رکھنا چاہتی ہوں۔ کل شام سائرہ رضا کے نئے ڈرامے پر نگاہ پڑی۔ اور میں نے شغل میں ان سے چھیڑ لی کہ میں …
Read More »مصطفٰی تنہا ہے 😢 | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
😢 مصطفٰی تنہا ہے کبھی میں کبھی تمقسط نمبر ۳۳ پچھلی دو تین قسطوں سے شرجینہ کی حالت کو لے کر شدید تناؤ کی کیفیت تھی۔ سچی بات یہ ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا تھا شاید اس قسط کو بھی تذبذب پر ختم کریں گے مگر شکر ہے ایسا نہیں ہوا۔ مصطفٰی کی دعائیں کام آ گئیں اور شرجینہ …
Read More »