Home » اردو ہے مرا نام (page 6)

اردو ہے مرا نام

کبھی عشق کرو | یاسمین نشاط

کبھی عشق کرو تو

کبھی عشق کرو از یاسمین نشاط ایک طویل عرصے بعد آپا نے ناول لکھا۔ پریم کتھا کا انت نہ کوئی جب پڑھا تھا تو وہ بہت اچھا لکھا گیا ناول تھا۔ لیکن اس کا اختتام بالکل بھی پسند نہیں آیا تھا۔ اس کے بعد شدت سے اگلے طویل ناول کا انتظار کیا۔ پھر کبھی عشق کرو آنلائن لکھا گیا۔ . …

Read More »

موچنگ | سحر ساجد | اردو تبصرہ

موچنگ

ناول: موچنگ مصنفہ: سحر ساجد تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں نے سحر ساجد کی لکھی تقریباً سب کہانیاں پڑھی ہیں۔ لیکن موچنگ نے یک دم جیسے دل کو چھو لیا۔ یہ کہانی تھی ایک کمہار بلکہ کمہارن کی یعنی سارگل کی۔ ۔ کون تھی سارگل؟ وہ اس پرانے زمانے میں بھی مشہورِ عالم تھی، جب بیٹیوں کو چھپا کر …

Read More »

عشق عبودیت | حنا وہاب | اردو تبصرہ

عشق عبودیت

عشق عبودیتحنا وہابتجزیہ: سدرہ جاوید عشق عبودیت مجھے مصنفہ حنا وہاب سے تحفتاً موصول ہوئی تھی۔ وہ ایک بہت عمدہ لکھاری ہیں مگر کتابی شکل میں یہ ان کی پہلی تصنیف ہے۔ جب کتاب پڑھنا شروع کی تو ہر صفحہ کے ساتھ میری دلچسپی بڑھتی ہی گئی۔ یہاں تک کہ اختتام کے قریب میں صفحات دیکھنے لگی کہ اتنے کم …

Read More »

دل دیا دہلیز | رفعت سراج | اردو تبصرہ

دل دیا دہلیز

دل دیا دہلیز از رفعت سراج میں روتا رہا چپ چاپ بس اشک سناتے رہے داستاں میری رفعت سراج کے پرانے ناول جیسے جیسے پڑھتا جا رہا ہوں، یقین نہیں آتا کہ امانت اور بری عورت جیسے ناول بھی رفعت سراج کے قلم سے نکلے ہیں۔ شہر یاراں، شاہکار، دل دریا تن صحرا اور اب دل دیا دہلیز۔۔۔ ایک سے …

Read More »

زرد پتوں کی بہار – رام لعل – اردو تبصرہ

زرد پتوں کی بہار

زرد پتوں کی بہار پاکستان کے قیام اور ہجرت کی جب بھی بات کی جاتی ہے تو عموماً ہم مسلمانوں پر ڈھائے گئے مظالم کا ذکر ہی سنتے ہیں۔ کیسے انہیں وہاں سے سب چھوڑ کر بے سروسامانی کے عالم میں آنا پڑا۔ ان پر ڈھائے گئے مظالم یقیناً الم ناک تھے۔ مگر ہم اکثر یہ بات نظر انداز کر …

Read More »