جنون کی راہ پر | کبھی میں کبھی تم | قسط نمبر ۲۷ | Kabhi Main Kabhi Tum

جنون

جنون کی راہ پر کبھی میں کبھی تمقسط نمبر ۲۷ جیسے ہی مرتضٰی انکل نے بولا، ”کبھی کبھی مجھے افتخار پر بہت غصہ آتا ہے“ مجھے میرا پارہ چڑھنا شروع ہو گیا۔ کیا انہوں نے ایک بار بھی جا کے دیکھا کہ افتخار انکل کی کیا حالت ہے؟ان کی خود کلامی دل فگار تھی۔ مرتضٰی انکل کی للو پچو قسم …

Read More »

کبھی میں کبھی تم | قسط نمبر ۲۶ | تبصرہ | Kabhi Main Kabhi Tum

کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum

کبھی میں کبھی تم قسط نمبر ۲۶ اس قسط نے میرا دل توڑ دیا۔۔۔ کبھی میں کبھی تم کی کہانی کے حساب سے مجھے بعینہٖ یہی توقع تھی کہ جوزف مصطفٰی کو دھوکہ دے گا۔ مصطفٰی کی زندگی میں کچھ بھی آسان نہیں ہے، اس کے باوجود دھچکا لگا۔ سوچنے اور وقوع پذیر ہونے میں بہت بڑا فرق ہوتا ہے۔ …

Read More »

من جوگی | حلالہ | سیاست | مذہب | Mann Jogi

Mann Jogi | من جوگی

من جوگی تین فریمتین منظراور تین کردارمستزاد تینوں کے تاثرات پھر ایک کردار اور نظر آتا ہے جو ایک بت میں جان ڈالنے کی کوشش کرتا ہے لیکن۔۔۔ اضطرابکشمکشبے چینیانتشاراور ان کیفیات کو مہمیز کرتے لوازمات۔۔۔گہرے رنگ اور جاندار موسیقی ایک آدمی طیش میں ہے۔۔۔دوسرے کا ہیجان۔۔۔جب کہ لڑکی اعصابی دباؤ کا شکار لگتی ہے۔۔۔ • پھر ایک کردار مزید …

Read More »

Homo Deus | Yuval Noah Harari

Homo Deus by Yuval Noah Harari

Earlier I had read Sapiens of Yuval Noah Harari and I was in awe of that book, hence picking this one off the shelf made me excited. However, for me, it was not that impressive. Homo Deus is an exploration of the human future. It discusses the historical perspective while keeping an eye on how human society has evolved through …

Read More »

Presumed Innocent (Review) | Crime Thriller | Courtroom Drama

Presumed Innocent is a gripping legal drama that expertly blends courtroom tension with personal intrigue. David E. Kelley created the series, based on the 1987 novel of the same name by Scott Turow. Starring the talented Jake Gyllenhaal as Rusty Sabich, a prosecutor accused of murdering his colleague, the series delves into themes of justice, betrayal, and the murky nature …

Read More »