سیلاب زدگان کے لیے امدادی اشیاء کی فہرست

سیلاب زدگان کے لیے امدادی اشیاء

سیلاب زدگان کے لیے امدادی اشیاء اس وقت پاکستان کا بیشتر علاقہ سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ بلوچستان کا پورے ملک سے زمینی رابطہ منقطع ہے جبکہ فضائی مدد کے لیے موسم صاف ہونے کا انتظار ہے۔ بعینہٖ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بدترین تباہی ہوئی ہے۔ اور اب خیبر پختونخوا بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا لیکن وہاں …

Read More »

راحت مسرت اور شیریں | فائزہ افتخار

راحت مسرت اور شیریں ناول

راحت مسرت اور شیریں از فائزہ افتخار تبصرہ از فہمیدہ فرید خان ۰۱/۰۷/۲۰۲۱ کئی گروپوں میں کافی مرتبہ ”راحت مسرت اور شیریں“ زیرِ بحث رہا مگر مجھے اس کی کہانی یاد نہ آئی۔ شہر زاد نے بھی پوسٹ لگا دی تو سوچا پڑھ ہی لوں۔ اپنی اسائنمنٹ اور پروف ریڈنگ کو کھڈے لائن لگا کر مابدولت نے موبائل آنکھوں سے …

Read More »

آمرزش | نوشین ناز اختر

آمرزش

ناول: آمرزش مصنفہ: نوشین ناز اختر تبصرہ: فہمیدہ فرید خان ۱۲/۰۱/۲۰۱۹ کون ہے؟ ایک دم سے ولی کو اپنے پیچھے سے آواز آئی۔ ولی نے سسکیاں لیتے ہوئے پیچھے مڑ کر دیکھا۔ میں… میں، ولی۔ ولی؟ تو ولی ہے؟ تو اگر ولی نہ ہوتا تو کون ہوتا؟ انہوں نے ولی کے معصوم چہرے کو دیکھتے ہوئے کہا۔ آمرزش، یہ طویل …

Read More »

بیتی رُتوں کے نقشِ پا | لبنٰی رانا

بیتی رُتوں کے نقشِ پا

بیتی رُتوں کے نقشِ پا از لبنٰی رانا تجزیہ از فہمیدہ فرید خان چند روز قبل سحر ساجد دو عدد ناول ڈھونڈتی پائی گئیں۔ ان میں سے ایک کی تلاش مکمل ہوئی تو انہوں نے ہمیں بھی اطلاع بہم پہنچائی۔ مابدولت نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی ٹھانی۔ ویسے بھی کوئی کام کرنے کا من نہیں تھا۔ گوگل …

Read More »

کھلی آنکھ کا خواب | نازیہ رزاق

کھلی آنکھ کا خواب ناول

کھلی آنکھ کا خواب از نازیہ رزاق تبصرہ از فہمیدہ فرید خان خواتین ڈائجسٹ اپریل ۲۰۲۲ء چند سال قبل میں نے آمنہ ریاض کا نام ناول دشتِ جنوں پڑھا۔ اس کا آغاز جس قدر شاندار تھا، اختتام تک شدید پھسپھسا ہو گیا تھا۔ اس میں آیوشمتی کو جیسے انجام تک پہنچایا گیا، میرا دماغ گھوم گیا تھا۔ بعینہٖ آج نازیہ …

Read More »