Home » Tag Archives: سدرہ جاوید

Tag Archives: سدرہ جاوید

جانگلوس | شوکت صدیقی کا شاہکار ناول | اردو تبصرہ

معاشرتی استحصال، زمینداروں وڈیروں کے مظالم کی داستانیں، غربت اور امارت کی مختلف دنیا یہ سب ہے جانگلوس۔ سننے میں ایسا لگتا ہے جیسے آج کل کے دور کی بات ہو۔ بد قسمتی سے غریب کا جو حال تھا، سو اب بھی ہے۔ انصاف ناپید کل بھی تھا، اب بھی ہے۔ جان مال عزت کا تحفظ کل بھی نہیں تھا، …

Read More »

نانگا پربت – مستنصر حسین تارڑ – اردو تبصرہ

نانگا پربت

کیا آپ موسم کی اس تپش سے گھبرائے ہوئے ہیں؟ آپ بھی زندگی کے اس گول دائرے میں گھومتے گھومتے اکتا گئے ہیں؟ سرسبز میدانوں اور برف پوش چوٹیوں کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کا بینک بیلنس آپ کی ان خواہشات کو دیکھ کر آپ پر ہنس رہا ہے؟ کیا آپ میری طرح سفر تو کرنا چاہتے …

Read More »

ہنزہ داستان – مستنصر حسین تارڑ – اردو تبصرہ

ہنزہ داستان

ہنزہ داستان مستنصر حسین تارڑ مستنصر حسین سے تعارف تو اپنے بچپن سے ہے۔ وہ پی ٹی وی پر مارننگ شو کرتے تھے اور خود کو بچوں کا چاچا کہتے تھے۔ ہم اسکول جانے سے پہلے کچھ منٹ ان کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتے تھے۔ کچھ بچپن کی سادگی تھی اور کچھ ان کا دل آویز انداز کہ لگتا …

Read More »

امرتا پریتم کے افسانے – اردو تبصرہ

امرتا پریتم کے افسانے

امرتا پریتم ادب کی دنیا کا ایک مایہ ناز نام ہے۔ انہوں نے پنجابی، ہندی اور انگریزی زبان میں افسانے اور شاعری لکھی۔ وہ پاکستان میں پلی بڑھیں مگر تقسیم کے بعد ہندوستان منتقل ہو گٸیں۔ اس لیے ان کی لکھی گئی کہانیاں اپنی اپنی سی لگتی ہیں۔ ان افسانوں کے عنوان اور سیاق و سباق کسی ایک دور کے …

Read More »