Home » Tag Archives: فہمیدہ فرید خان

Tag Archives: فہمیدہ فرید خان

عکس ~ عمیرہ احمد ~ اردو تبصرہ

عکس

ناول: عکس مصنفہ: عمیرہ احمد تبصرہ: فہمیدہ فرید خان یہ اگست ۲۰۱۱ء کی بات ہے۔ میں نے پاکیزہ کا نیا شمارہ پڑھنے کے لیے اٹھایا ہی تھا کہ میری بھانجی پاس آ بیٹھی۔ چیمی نسالہ پٹی او؟ (فہمی رسالہ پڑھتی ہو؟) ہاں جی کون چھا؟ (کون سا؟) پاکیزہ اچھا مجھے کانی پڑھو۔ (مجھے کہانی سناؤ۔) ~ میں نے صفحہ پلٹا …

Read More »

اک محبت کی جستجو – صائمہ نور – تبصرہ

اک محبت کی جستجو

مکمل ناول: اک محبت کی جستجو مصنفہ: صائمہ نور تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان اشاعت: اپریل ۲۰۲۴ء ماہنامہ خواتین ڈائجسٹ ہمارے علاقے میں مخنث بڑی تعداد میں ہیں۔ ان میں اکثریت کو ہم بچپن سے دیکھتے آئے ہیں۔ ہمارے لڑکپن تک خواتین کی قطع وضع والے دو مخنث راستے میں آتے جاتے مل جاتے تھے۔ ہیری (شاید ہیرا کی مؤنث) …

Read More »

کوئی رنگ بھری سحر اترے – عالیہ بخاری – تبصرہ

کوئی رنگ بھری سحر اترے

ناول: کوئی رنگ بھری سحر اترے مصنفہ: عالیہ بخاری تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان ماہنامہ خواتین ڈائجسٹ اشاعت: اپریل ۲۰۰۳ء اس بار آبان کے بجائے حصار نے بولا، ”فہمی باجی اب کوئی رنگ بھری سحر اترے پڑھنے پر کمر کسیے۔“ مگر میں کمر کیسے کستی کہ یہ کہانی مجھے عین بین یاد تھی۔ عالیہ بخاری کی تحریر ہو اور نظروں …

Read More »

زیست موجِ صبا ہے | تنزیلہ ریاض | اردو تبصرہ

زیست موجِ صبا ہے

ناول: زیست موجِ صبا ہے مصنفہ: تنزیلہ ریاض تبصرہ: فہمیدہ فرید خان ماہنامہ کرن ۲۰۰۳ء میں آج کل آبان کی فہرست پر ہاتھ صاف کر رہی ہوں۔ وہ جس کہانی کی پوسٹ لگاتا ہے، اگر مجھے نہ پڑھنے کا شائبہ ہو تو فوراً پڑھ لیتی ہوں۔ پھر اگر ناول ہو بھی تنزیلہ ریاض کا تو رکنے کا سوال ہی پیدا …

Read More »

زندگی ہر جینے والے (Walay) کے پاس نہیں ہوتی – پانچواں اور آخری حصّہ

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti پانچواں اور آخری حصّہ میں نے سوچا تھا ”زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی“ کے چوتھے حصہ میں ہی اختتامیہ لکھ دوں گی مگر میں تھک گئی تھی۔ یوں کچھ تشنگی رہ گئی تھی۔میں نے یہ تحریر کیوں لکھی؟جب کہ میں اکثر و بیشتر باتیں کسی نہ کسی تحریر میں …

Read More »