Home » Tag Archives: اردو ناول

Tag Archives: اردو ناول

خدا کی بستی | شوکت صدیقی | اُردو تبصرہ

خدا کی بستی معاشرے کے سیاہ باب نقل کرتی ایک تحریر ہے جس میں نا انصافی، سماجی اور معاشی استحصال، امیری غریبی کی تفریق کو بہت پر اثر انداز میں قلمبند کیا گیا ہے۔ حقیقت بلاشبہ بہت تلخ ہوتی ہے۔ اس میں ”سب ہنسی خوشی رہنے لگے“ جیسے معاملات بہت کم ہوتے ہیں۔ انسان سسکتا ہوا ہی اس منوں مٹی …

Read More »

جانگلوس | شوکت صدیقی کا شاہکار ناول | اردو تبصرہ

معاشرتی استحصال، زمینداروں وڈیروں کے مظالم کی داستانیں، غربت اور امارت کی مختلف دنیا یہ سب ہے جانگلوس۔ سننے میں ایسا لگتا ہے جیسے آج کل کے دور کی بات ہو۔ بد قسمتی سے غریب کا جو حال تھا، سو اب بھی ہے۔ انصاف ناپید کل بھی تھا، اب بھی ہے۔ جان مال عزت کا تحفظ کل بھی نہیں تھا، …

Read More »

دل دیا دہلیز | رفعت سراج | اردو تبصرہ

دل دیا دہلیز

دل دیا دہلیز از رفعت سراج میں روتا رہا چپ چاپ بس اشک سناتے رہے داستاں میری رفعت سراج کے پرانے ناول جیسے جیسے پڑھتا جا رہا ہوں، یقین نہیں آتا کہ امانت اور بری عورت جیسے ناول بھی رفعت سراج کے قلم سے نکلے ہیں۔ شہر یاراں، شاہکار، دل دریا تن صحرا اور اب دل دیا دہلیز۔۔۔ ایک سے …

Read More »

شاہکار از رفعت سراج | تبصرہ

شاہکار ناول

ناول: شاہکار مصنفہ: رفعت سراج تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان ہمارے گروپ میں غالباً پرسوں پوسٹ لگی تھی کہ شاہکار ناول بہت اچھا ہے مگر اس پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ میرے دماغ کی بتی جلنے بجھنے لگی۔ آج کل جس طرح کے حالات چل رہے ہم اچھی تحریروں کے متلاشی رہتے ہیں۔ مجھے یاد تھا یہ ناول میں پڑھ …

Read More »