نولکھی کوٹھیعلی اکبر ناطق کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کی یادداشت میں بہت دیر تک محفوظ رہتی ہیں۔ نولکھی کوٹھی بھی ان میں سے ایک ہے۔ جب میں نے اسے پڑھنا شروع کیا تو آغاز ہی سے بہت اچھا تاثر بنتا گیا۔ علی اکبر ناطق نے پنجاب کی دیہی زندگی، وہاں کی بولیوں، رہن سہن اور موسم کا …
Read More »