سلطان شمس الدین التمش ابو المظفر التمش اپنی گذشتہ تحریر جو کہ قطب الدین ایبک کے متعلق تھی, میں ذکر کیا تھا کہ قطب الدین ایبک کی بادشاہت کے آغاز سے ہندوستان میں جس دور حکومت کی بنیاد پڑی اسے خاندان غلاماں کی حکومت کہاجاتاہے- قطب الدین ایبک کے بعد اس کا بیٹا تخت نشیں ہوا تھا جو کہ …
Read More »