خوشگوار مگر تشنہ اختتام؟ کبھی میں کبھی تم آخری قسط مجھے معلوم تھا کہ آخری قسط میں ناظرین کے جذبات سے کھیلا جائے گا۔ مجھے فرحت اشتیاق پر بھروسہ تھا کہ انجام خوشگوار کریں گی۔ اس لیے میں نے اطمینان سے ایک انٹرویو دیکھا، پھر دوسرا۔۔۔ اس کے بعد جونہی تازہ ترین پر نگاہ گئی، میری ہنسی چھوٹ گئی تھی۔ …
Read More »Tag Archives: Badar Mehmood
مصطفٰی تنہا ہے | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
مصطفٰی تنہا ہے کبھی میں کبھی تمقسط نمبر ۳۳ پچھلی دو تین قسطوں سے شرجینہ کی حالت کو لے کر شدید تناؤ کی کیفیت تھی۔ سچی بات یہ ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا تھا شاید اس قسط کو بھی تذبذب پر ختم کریں گے مگر شکر ہے ایسا نہیں ہوا۔ مصطفٰی کی دعائیں کام آ گئیں اور شرجینہ …
Read More »عدیل کی تذلیل | کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
عدیل کی تذلیل کبھی میں کبھی تم قسط نمبر ۳۲ یہ قسط رباب کے نام رہی۔۔۔ اس نے پچھلی قسط سے ہی صورت حال اپنے قابو میں رکھی اور بازی اپنے ہاتھ سے نکلنے نہیں دی۔ اس نے عدیل کی سب مہمانوں کے سامنے تذلیل کر کے میلہ لوٹ لیا۔ ہر ایک کی اداکاری اس کے سامنے پھیکی پڑ گئی۔ …
Read More »کیا شرجینہ مر جائے گی؟ کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
کیا شرجینہ مر جائے گی؟ کبھی میں کبھی تم قسط نمبر ۳۱/۳۰ تیسویں قسط کا آغاز مصطفٰی کی چڑچڑاہٹ سے ہوا تھا۔ مجھے لگ رہا ہے کہ دونوں کے رویے انتہاء پر ہیں۔ کچھ جگہ شرجینہ درست ہے اور کہیں مصطفٰی۔۔۔ شرجینہ اپنے ماں باپ کے گھر جانے پر راضی نہیں۔ ماں باپ اس کے گھر نہیں آ رہے۔ سسرال …
Read More »| شرجینہ مصطفٰی کی تلخ کلامی؟ کبھی میں کبھی تم | Kabhi Main Kabhi Tum
شرجینہ مصطفٰی کی تلخ کلامی؟ یہ گھر میرے اور شگفتہ کے بڑھاپے کا سہارا ہے۔ افتخار انکل کے کہنے پر گفتگو اس نہج پر پہنچ گئی کہ عدیل کی بلیک میلنگ نے ماں کو اتنا جذباتی کر دیا اور انہوں نے گھر بیچنے کا عندیہ دے دیا۔ ”اگر مجھے کسی پر بھروسہ ہے تو وہ تم ہو عدیل۔“ او خدایا، …
Read More »