زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی۔ – Zindagi پہلا حصّہ دیکھیں کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ میری تخلیق کی جوازیت کیا تھی؟ آیا زندگی کا مقصد پورا ہوا بھی یا نہیں؟ اس سوچ نے کئی در وا کیے اور نئے زاویے دکھلائے۔ میں وقتاً فوقتاً انہیں پرکھتی رہتی ہوں اور اپنی زندگی کا جواز سمجھنے کی سعی …
Read More »Tag Archives: Fehmiology
مہارانی (تبصرہ) – ان پڑھ خاتون سے ریاست کی طاقت ور عورت بننے کی کہانی
ویب سیریز: مہارانیصنف: سیاسی ڈرامہاداکار: ہما قریشی، سوہم شاہ، امیت سیالمیری ریٹنگ: 8/10. سونی لیو والے آج کل بہت زبردست ویب سیریز بنا رہے ہیں۔ ان میں مہارانی کا نام بھی شامل ہے۔ “Bihar is not a State, it is a state of mind.” اس ویب سیریز کی کہانی بھارتی ریاست بہار کی سیاست کے گرد گھومتی ہے۔ آپ اس …
Read More »The Night Of The Mi’raj – Zoe Ferraris
The Night Of The Mi’raj Zoe Ferraris Let’s first admire this beautiful cover of The Night Of The Mi’raj which attracted me to pick it off the shelf. Secondly, I was under the impression that this would be about the Miracle of Mi’raj, but it’s not. It’s a fiction novel regarding a murder mystery. ~ The title, The Night Of …
Read More »ہوشربا از انوار علیگی
ہوشربا از انوار علیگی شاید پرسوں سے ایک دو دن پہلے کی بات ہے۔ غزال الدین عرف لالو جی نے کہا، فہمی مجھ سے ہوشربا ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔ ذرا تم کر دو۔ لو جی ہم نے آؤ دیکھا نہ تاؤ بے خطر بحرِ گوگل میں کود پڑے اور گوہرِ مقصود نکال کر دم لیا۔ اب ہوا یوں کہ غزال …
Read More »ناناں – ایک ظالم اور بے رحم عورت کی داستان
ناناں فرانسیسی مصنف ایمائل زولا کا ناول ہے۔ اس کا ابتدائی تعارف زولا کے پہلے ناول میں ملتا ہے۔ Rougon-Macquart Series, L’Assommoir اس ناول میں ناناں کو ایک متشدد شرابی کی بیٹی کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ ناول میں ہم ناناں کو گلیوں میں پلنے والی آوارہ بچی سے ایک خوب صورت طوائف کے روپ میں ڈھلتے ہوئے دیکھتے …
Read More »