مارکو پولو، پٹہکہ میری پسندیدہ جگہ ہے لیکن پہلی بار وہاں جا کر مزہ نہیں آیا۔ حالاں کہ موسم اچھا تھا، کھانا زبردست تھا اور عملہ بھی خوش اخلاق و مددگار تھا۔ مگر میں بتاتی، بلکہ پڑھواتی ہوں۔ ہم مارکو پولو پہنچے اور مون (بھائی) نے وہیل چیئر احتیاط سے سیڑھیوں سے اتارنا شروع کی۔ اسی اثناء میں ایک ملازم …
Read More »Tag Archives: FFK Blog
پاکستان سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ناگزیر ہے
پاکستان تیسری دنیا کے ممالک میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ ملک معرض وجود میں آنے کے بعد سے لاتعداد مسائل کے انبار میں گھرا ہوا ہے۔ غریب طبقہ پچھلے کئی برسوں سے مہنگائی، بے روزگاری، لاقانونیت، بجلی اور گیس جیسے مسائل سے نبرد آزما ہے۔ ملک کی اشرافیہ عوام کے مسائل سے بے پروا عیش و عشرت سے بھر …
Read More »خالی آسمان – سائرہ رضا – اردو تبصرہ
خالی آسمانقلم کار: سائرہ رضاتبصرہ نگار: زینب ادریس ڈار سائرہ رضا کا نام ڈائجسٹ پڑھنے والے حلقوں میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ ان کا شمار ان قلم کاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے پچھلے کافی برسوں میں نہایت مستقل مزاجی اور تسلسل کے ساتھ لکھتے ہوئے ڈائجسٹ کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام بنایا ہے۔ سائرہ …
Read More »امرتا پریتم کے افسانے – اردو تبصرہ
امرتا پریتم ادب کی دنیا کا ایک مایہ ناز نام ہے۔ انہوں نے پنجابی، ہندی اور انگریزی زبان میں افسانے اور شاعری لکھی۔ وہ پاکستان میں پلی بڑھیں مگر تقسیم کے بعد ہندوستان منتقل ہو گٸیں۔ اس لیے ان کی لکھی گئی کہانیاں اپنی اپنی سی لگتی ہیں۔ ان افسانوں کے عنوان اور سیاق و سباق کسی ایک دور کے …
Read More »انیک (Anek) – بھارت کے شورش زدہ علاقوں کی کہانی
انیک بھارت کے شمال مشرق میں سات ریاستیں ایسی ہیں جنہیں سیون سسٹرز کہا جاتا ہے۔ بھارت کا ان سے رابطہ ایک مختصر راستے سے جڑا ہے جو سلگری کوریڈور یا چکن نیک کہلاتا ہے۔ ان ریاستوں میں منی پور، میزو رام، میگھالیہ، ناگالینڈ، تری پورہ، اروناچل پردیش اور آسام شامل ہیں۔ ان ریاستوں میں دہائیوں سے بھارت سے علیحدگی …
Read More »