بیتی رُتوں کے نقشِ پا از لبنٰی رانا تجزیہ از فہمیدہ فرید خان چند روز قبل سحر ساجد دو عدد ناول ڈھونڈتی پائی گئیں۔ ان میں سے ایک کی تلاش مکمل ہوئی تو انہوں نے ہمیں بھی اطلاع بہم پہنچائی۔ مابدولت نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی ٹھانی۔ ویسے بھی کوئی کام کرنے کا من نہیں تھا۔ گوگل …
Read More »Tag Archives: FFK
کھلی آنکھ کا خواب | نازیہ رزاق
کھلی آنکھ کا خواب از نازیہ رزاق تبصرہ از فہمیدہ فرید خان خواتین ڈائجسٹ اپریل ۲۰۲۲ء چند سال قبل میں نے آمنہ ریاض کا نام ناول دشتِ جنوں پڑھا۔ اس کا آغاز جس قدر شاندار تھا، اختتام تک شدید پھسپھسا ہو گیا تھا۔ اس میں آیوشمتی کو جیسے انجام تک پہنچایا گیا، میرا دماغ گھوم گیا تھا۔ بعینہٖ آج نازیہ …
Read More »بستی | انتظار حسین
بستی از انتظار حسین تبصرہ از فہمیدہ فرید خان بتاریخ ۲۷/۰۸/۲۰۱۸ کل حصار نے مجھ سے باتیں سمیت چند کتابوں کا پی ڈی ایف دینے کی استدعا کی۔ یہ چھ بجے سے کچھ قبل کا عمل تھا۔ میں اس وقت ایک ادارے کے لیے پروپوزل لکھنے والی تھی۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری نے جواب دے دیا۔ میں نے جونہی چارجر …
Read More »جدوں وِچھڑن یار دِلاں دے از نایاب جیلانی
جدوں وچھڑن یار دلاں دے از نایاب جیلانی تبصرہ از فہمیدہ فرید خان ماہنامہ پاکیزہ جولائی ۲۰۲۲ء کچھ عرصہ سے دماغ عجیب گھن چکر بنا ہوا تھا۔ اس پر آنکھوں کے ڈاکٹر نے اسکرین سے ربط کم سے کم رکھنے کا مشورہ دے کر دہلا دیا۔ عینک کا نمبر مزید گر گیا تھا۔ اس دوران پڑھنا لکھنا مکمل موقوف رہا۔ …
Read More »شاہکار از رفعت سراج | تبصرہ
ناول: شاہکار مصنفہ: رفعت سراج تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان ہمارے گروپ میں غالباً پرسوں پوسٹ لگی تھی کہ شاہکار ناول بہت اچھا ہے مگر اس پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ میرے دماغ کی بتی جلنے بجھنے لگی۔ آج کل جس طرح کے حالات چل رہے ہم اچھی تحریروں کے متلاشی رہتے ہیں۔ مجھے یاد تھا یہ ناول میں پڑھ …
Read More »