یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی۔ یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں۔ عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا۔ اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا۔ اس نے بہت سے آئی پیڈ، آئی فون اور اسیسریز ڈیزائن کیں۔ آئی فون کا انٹر فیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا تھا جبکہ بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر …
Read More »