آخر شب کے ہمسفر قرۃ العین حیدر آخر شب کے ہمسفر برصغیر کی تاریخ اور تقسیم پر لکھا گیا ناول ہے۔ اس کا موضوع بنگال کی کمیونسٹ تحریک کا آغاز، انجام اور پس منظر ہے۔ یہ سیاست اور انسان کے گرد گھومتی ایک کہانی ہے جو بیک وقت مختلف سمتوں میں آگے بڑھتی ہے۔ کیسے وقت اپنا رنگ دکھاتا ہے …
Read More »