دورِ جنوں از عنیزہ سید یہ ۲۰۲۲ء کا اختتام تھا جب یہ کتاب شائع ہو کر میرے ہاتھوں میں آئی اور پھر انتظار کے پہیے میں چلتی رہی۔ اس سارے عرصے میں دورِ جنوں اور سحر جو شب سے دونوں کتابیں میری سائیڈ ٹیبل کی زینت بنی رہیں۔ کہتے ہیں جب جو کتاب پڑھنے کا وقت ہو، چن لی جاتی …
Read More »Tag Archives: آبان احمد
کاؤنٹ ڈاؤن – مترجم علیم الحق حقی – تبصرہ
کاؤنٹ ڈاؤن از ڈیبورا وائلز Countdown by Deborah Wiles کاؤنٹ ڈاؤن ناول غالباً ڈیبورا وائلز نے لکھا ہے لیکن کتاب پر مصنفہ کا نام موجود نہیں ہے۔ اس کا ترجمہ علیم الحق حقی کیا ہے۔ علیم الحق حقی کے ناول زبردست ہوتے ہیں۔۔۔ مگر تراجم لکھنے میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ساٹھ کی دہائی میں لکھا جانے والا …
Read More »حریمِ عشق | سیدہ غزل زیدی
حریمِ عشق از غزل زیدی کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھنے کے بعد میں سیدہ غزل زیدی کی مزید کتب پڑھنے کا خواہاں تھا۔ لیکن کسی نہ کسی وجہ سے یہ کام التوا میں پڑ جاتا تھا۔ میرا ماننا ہے جو کام جس وقت خیر کے ساتھ لکھا ہوتا ہے، تب ہی ہوتا ہے۔ مصنفہ کی چند کتب 2023 میں …
Read More »نور القلوب | تنزیلہ ریاض | اردو تبصرہ
نور القلوب از تنزیلہ ریاض اکیس ماہ تک نور القلوب شعاع ڈائجسٹ میں شائع ہوتا رہا۔ پھر بالآخر اسے کتابی شکل مل گئی۔ مصنفہ کے چاہنے والے سب قارئین کے لیے سرپرائز تھا۔ اس سے قبل زیست پہیلی دس اقساط کے بعد مصنفہ نے مصروفیت کا کہہ کر روک دیا تھا۔ پھر نور القلوب کا لکھا جانا تحفہ سے کم …
Read More »مہر از ماریہ جمیل – اردو تبصرہ
مہر از ماریہ جمیل کافی عرصہ پہلے میں نے یہ کتاب منگوائی تھی۔ وجہ ناول کے سرورق پر لکھی عبارت تھی جسے پڑھ کر ناول میں دلچسپی پیدا ہونا لازمی امر تھا۔۔۔خیر سال ڈیڑھ سال بعد بالآخر اسے کھولنے کی فرصت ملی۔تب پتہ چلا یہ ناول ۲۰۱۹ میں آنلائن لکھا گیا تھا۔جب پڑھنا شروع کیا تو کہانی کی روانی سے …
Read More »