کوفتہ بنانے کے لیے اجزاء آدھا کلو بیف قیمہ ایک عدد بڑی پیاز کھانے کا ایک چمچہ پسا ہوا لہسن ادرک ایک چائے کا چمچہ پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ پسا دھنیا دو کھانے کے چمچے بھنے چنے آٹھ سے دس عدد پسے بادام ایک کھانے کا چمچہ خشخاش کوفتہ مصالحہ سالن کے اجزاء آدھی پیالی تیل ایک …
Read More »